Oval Geometric Shape

I'm a Graphic Designer based in Willoughsville County. I have over ten years of experience in the various fields of graphic design.

Acid Graphic Elements Concetric Circles Optical Illusion
Acid Graphic Elements Whirpool Optical Illusion
Acid Graphic Elements Sunburst Optical Illusion

by

Elliot Sterling

Seo Report no.166

JaidisoundChakwal

About me

Elliot sterling

Focused ethnic craftsman working in creative carpenter studio
Acid Graphic Elements Sunburst Optical Illusion
Acid Graphic Elements Whirpool Optical Illusion
Acid Graphic Elements Concetric Circles Optical Illusion

I I have worked for Kisan Agro, Iwa Digital, Quranic Education Center, Technical and Informative and many other general secular or specialized Islamic channels.

We hand over the customer to God only after making every effort to earn the trust and benefit of the customer


I received my Graphic Design degree from ulama khud kafeel tahreek Pakistan

Pensive artisan using laptop in creative workshop studio

آپ کے ناظرین یوٹیوب پر درج ذیل اوقات میں دستیاب ہوتے ہیں

Youtube Search کو اوپر لے کر جانے کی بھرپور کوشش کرنی ہے اور اس پر 6 سے 9 ماہ کی انتھک محنت لگے گی

کسی بھی Video/channel کی بہتری کے لیے Browser feature, suggested videos and YouTube search کا بہتر ہونا ضروری ہے لیکن باقی دونوں تب ہی ویڈیو کو وائرل کرسکتے ہیں جب یوٹیوب سرچ کا والیوم 30 فیصد کو ٹچ یا کراس کرے الا ماشاءاللہ

Use the following keywords

اپنی تمام ویڈیوز کی پلے لسٹیں بنائیں اور ہر پلے لسٹ کو متعلقہ ویڈیوز کے حساب سے تین تین یا چار چار ٹائٹل دیں جیسے

Mufti Saeed Arshad Al-Husseini | Beautiful heart touching naat | new Naat 2024 | mufti Saeed Arshad 2024

ایک بار تمام شعراء ، خطباء اور قراء کرام کی ویڈیو ز کو ان کے نام کی پلے لسٹ بناکر اس میں رکھیں دوسری بار ہر موضوع پر الگ سے پلے لسٹ بنائیں اور اب موضوع کے اعتبار سے ہر ویڈیو کو اسکی متعلقہ پلے لسٹ میں رکھیں یوں ہر ویڈیو دو دو یا تین تین پلے لسٹوں میں ایڈ ہو جائے گی

  1. best naat sharif
  2. naat heart touching voice
  3. new naat kalam
  4. emotional kalam,
  5. islamic naat
  6. Hafiz Zafar Shahzad Gujjar
  7. emotional naat, new heart touching naat
  8. quran tilawat beautiful voice, naate paak
  9. new naat pakistan
  10. pakistani new kalam

آپ کے چینل کے لیےسرچ ایبل ٹاپک اور ہیش ٹیگز

Competitor

درج ذیل کی ورڈز استعمال کرتے ہیں

آپ کے

Afaq Bashir, qari haneef multani, qari hanif multani, qari haneef, qari haneef ke bayan, qari hanif, qari haneef bayan, qari muhammad hanif multani, qari, kon, multani, hanif, Mohammad, of, biography, haneef, moltani, qari hanif multani full biography, who was qari haneef multani, qari haneef biography, qari haneef biography urdu, Biography of qari haneef multani, Qari Haneef Multani Ki Wafat, Qari Haneef Multani Ki Biography, qari hanif ka bayan, maulana qari haneef multani, mufti saeed arshad, saeed arshad, alhussaini, al hussaini, new naat, new kama, new nazam, new manqabat, 2020, 2019, india, pakistan, mufti sahab, allama iqbal, poetry, best, mehgil, mushyra, mushaira, murshid, official, abubakr, usman, ali, umar, abubakar, muavia, hassan, hussain, song 2020, new song, song, panjabi song, new movie, hindi dubbed, new cartoon, urdu dubbed, muslim, hindu, muhabbat, mufti saeed arshad al hussaini, taqi usmani, tariq jameel, new darama, new film, kids, cartoon in hindi, Hafiz Zafar Shehzad Gujjar Sb, Tajdaar-E-Madina Conference, Be-Khud Kiye Dety Hain, 1 Muharram 2020, Balkassar, hafiz zafar shehzad, Chakwal, hafiz zafar shehzad gujjar, zafar shehzad gujjar, hafiz zafar shahzad naat 2020, 29 safar balkassar, jaidi sound chakwal, 29 safar, zafar shahzad gujjar, New Kotera, zafar shahzad, baghdad sound studio, Taalib Aey Laal Sohna (S.A.W.) Jag Da Sultan Ho See, hafiz zafar shahzad, hafiz abubakar madani, aakhy haleema hoya kamal ay, Anas Younas, maa or mamta naat, Anas younus maa or mamta, jab tu paida huwa, heart touching kalaam, maa nazam, maa o meri maa nazam, maa ka pyar, mother emotional nasheed, meri maa, maa kalaam, maa di shan naat, maa, new kalam maa di shan, pyari maa, mufti anas younus naat, maa baap, mufti anas younus ki naat, naat, mufti anas younus, new kalam, new kalam 2023, human nature book, jaidi sound chakwal live, naat sharif, new, Kamalia, Ghulam Abbas Kamalia official, Kamalia official, Ghulam Abbas Kamalia, Jaanat Ali De, Trending, Jaanat Ali De Mein Ve Ali Da, Trending Qaseeda, New Qaseeda 2023, New Qasida 2023, Foryou, Viral Qaseeda, Foryoupage, Ya Ali, Mola Ali, Ghulam Abbas, AliAli, Latest Qaseeda, Qaseeda 2023, 2023 Qaseeda, Jaanat Ali De Qaseeda 2023, Manqabat, Manqabat 2023, New Manqabat 2023, Qaseeda Mola Ali, Qaseeda Jaanat Ali Di, Ali Mola Qaseeda, Ajrareresalat, safar, islam, islam ka safar, muslim tak ka safar, tareekh -e- islam, what is islam, zafar okara, islam in urdu, Huqooq-un-naas Welfare Foundation, Center For New Muslims, man ki majlis, abdul waris gill, hnwf, huqooq, Esaeyat Se Islam Tak Ka Safar, new muslims

Mufti Saeed Arshad Al Hussaini Official muftisaeedarshad saeedarshad alhussaini song "syyad arhad" arshadalhussaini "mufti saeed" naat nazam manqabat "مفتی سعید ارشد" الحسینی نظم نعت منقبت صحابہ نبی مدنی مرشد سید "new naat 2022" milad "milad un nabi" "mehfil milad" "new kalaam" "heart touching kalaam" "rabbi ul awwal




درجذیل لنکس پر کلک کرکے آپ متعلقہ ویڈیوز یا چینل پر جاسکتے ہیں جنہیں دیکھ کر اپنے چینل کو ان کی برابری پر لانے کی کوشش کرنی چاہیے آپکو

  1. is.gd/R467N4
  2. https://is.gd/NFawON
  3. https://is.gd/S5fD6o
  4. is.gd/u1C6jx
  5. https://is.gd/v98dEQ
  6. https://is.gd/NQV2vb
  7. https://is.gd/uf9q2z
  8. https://is.gd/6K63Oz

نوٹ

علاوہ ازیں ادارہ ہذا

  1. کمنٹ سیکشن میں موجود تمام کمنٹس کے جوابات کی سفارش کرتا ہے
  2. تمام ویڈیوز کو پلے لسٹوں میں مرتب کرنے کی سفارش کرتا ہے
  3. تھمب نیل بار بار چینج کرنے کی سفارش کرتا ہے
  4. ناظرین کو لنک سے زیادہ سرچ پر لانے کی کوشش کی سفارش کرتا ہے
  5. اپنے ناظرین کو وقت دینے کی سفارش کرتا ہے

ہم سمجھتے ہیں کہ Copyright strike جب Expires ہوجائے گی تو ان شاءاللہ مسلسل 45 دن یا 3 ماہ تک بہترین محنت کرکے چینل کی گروتھ شروع ہو جائے گی اور 6 سے 9 ماہ کی انتھک محنت ان شاءاللہ چینل کو منزل مقصود پر لے کر جاسکتی ہے اس سلسلے میں ادارہ iwadigital آپ کے چینل کے ساتھ اسی صورت چل سکتا ہے جب آپ ادارے کی دی گئی گائیڈ لائن کی پیروی کریں گے

فائدہ

  1. ویڈیوز کا سٹارٹ دلچسپ ہونا چاہیے شعراء ، قراء اور خطباء کرام سٹارٹ cold لیتے ہیں جو یوٹیوب کے لیے قطعاً قابل قبول نہیں اس لیے درمیان سے کاٹ چھانٹ کرکے سٹارٹ دلچسپ بنائیں
  2. ویڈیوز کو Chapter میں تقسیم کیا کریں chapter لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ 00:00:00:00 جیسے 00:23:13:35 (H:M:S:F) chapter ڈسکرپشن میں لگایا جاتا ہے
  3. آڈیو (WAV) میں یعنی ہائی کوالٹی میں استعمال کریں آڈیو کوالٹی بہت کم ہے بہتر کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے Low quality آڈیو والی ویڈیو زیادہ ویوز نہیں حاصل کرسکتی الا ماشاءاللہ
  4. کی ورڈز جو دئیے گئے ہیں وہی استعمال کریں یا سرچ والیوم ہائی اور Low volume competition والے کی ورڈز بھی استعمال کئیے جاسکتے ہیں ٹیگز اور ڈسکرپشن میں کچھ کی ورڈز High competition والے بھی استعمال کرنا بہتر رہے گا تاکہ Competitor کی برابری رکھی جاسکے
  5. لائیو سٹریم کا زیادہ استعمال کریں سب سے بہترین ہے واچ ٹائم بڑھانے کے لیے (گوگہ ویورز کم ہی کیوں نہ ہوں )
  6. میٹنگ اور ویبینار کے لیے لائیو یوٹیوب کا استعمال کیجیے گا کم از کم 6 سے 8 افراد شامل کرکے (پھر اگر پبلک کرنے کا نہ ہو تو ان لسٹڈ رکھ لیا کریں)
  7. ایک بڑی ویڈیو کو پبلک کرنے سے پہلے دسیوں پارٹ بناکر خاص خاص کلپ مکمل SEO کے ساتھ اپلوڈ کریں اور پلے لسٹ میں SEO کروا کے شامل کریں
  8. جب تمام کلپس اپلوڈ ہو جائیں تو اب مکمل ویڈیو بھی اپلوڈ کردیں اور اسے مخصوص کلپس کی پلے لسٹ کے ساتھ ساتھ الگ پلے لسٹ میں بھی رکھیں
  9. یوٹیوب اینالیٹکس کو چیک کریں خصوصاً ٹریفک سورسز اور آیوڈینس چیک کریں کہ لوگ کہاں کہاں سے ہیں ان کی عمر کتنی ہے جنس کیا ہے اور ان کے حساب Google ایڈ بنوا کر چلوائیں
  10. صرف پروگرام کی ویڈیو پر اکتفاء نہ کریں سٹوڈیو سیٹپ کرکے نعتیہ کلام اور تلاوتِ قرآن کی سٹوڈیو ریکارڈنگ کو ترجیح دیں کہ وہ زیادہ سنی جاتی ہیں
  11. collaborate کریں کسی یوٹیوبرز کیساتھ اکھٹے ویڈیو بنالیں یا کسی کو قائل کرکے اپنی ویڈیو کو ان کی پلے لسٹ میں شامل کروائیں (یہ دونوں صورتیں عموماً پیڈ ہوسکتی ہیں)
  12. ویڈیوز کی تعداد کم کرکے کوالٹی بہتر کرنے کی کوشش کریں اگر ممکن ہو بصورتِ دیگر ایسے ہی چلنے دیں وقت کے ساتھ ساتھ کافی بہتری آجائے گی ان شاءاللہ
  13. اپنی آئیوڈینس کو چیک کریں کہ ان کو کیا پسند ہے اس کے لیے کمیونٹی ٹیب کا استعمال کریں اور لوگوں سے سوالات پوچھیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں ۔۔۔؟ (اگرچہ ابتداء میں اس پر بھی ری ایکشن نہیں آتے یا بہت کم لیکن وقت کیساتھ ساتھ بہتر ہو جائے گا ان شاءاللہ)
  14. کوالٹی ویڈیو اپلوڈ کریں چاہے کم ہوں تعداد پر توجہ نہ دیں لیکن وقت کی پابندی لازمی ہے ویسے بھی تیزی سے ترقی کے لیے ماہانہ کم از کم 8 ویڈیوز کافی ہوتی ہیں اگر کوالٹی اچھی ہوتو
  15. کاپی رائٹ سٹرائیک کو ہلکا نہیں لینا چاہئے جن جن لوگوں نے سٹرائیک بھیجی ہے ان سے رابطہ کرکے سٹرائیک ختم کروائیں یا ویڈیوز ڈیلیٹ کروائیں

نوٹ

  1. آپ کے ناظرین جن ویڈیوز کو دیکھنا پسند کرتے ہیں انہیں سرچ کرکے ان کی طرح کی ویڈیوز بنانے کی کوشش کریں
  2. آپ کے ناظرین جن چینلز کو زیادہ دیکھتے ہیں انہیں سرچ کرکے ان کی خوبیوں کو اپنانے کی کوشش کریں
  3. جن اوقات میں آپ کے ناظرین یوٹیوب پر زیادہ موجود ہوتے ہیں ویڈیوز انہی اوقات میں اپلوڈ کرنی چاہیے
  4. جن طریقوں سے لوگ آپ کے چینل پر آتے ہیں ان پر مزید محنت کرنا چاہیے
  5. ٹاپ سرچز کو ویڈیوز میں بطور ٹائٹل استعمال کرنا چاہیے

ہم نے آپ کے چینل JaidisoundChakwal کا تفصیلی معائنہ اور SEO کرنے کے بعد ایک بہترین رپورٹ مرتب کرنے کی بھرپور سعی کی ہے ہم اللہ کریم سے امید رکھتے ہیں اگر درج ذیل امور پر آپ ہمارا ہاتھ بٹائیں گے تو یہ چینل بہت جلد اچھی کامیابی حاصل کر پائے گا




  1. ٹاپ سرچز میں سے جن پر ویڈیوز ٹائٹل بنانا ناممکن ہو انہیں ڈسکرپشن اور ہیش ٹیگز میں استعمال کریں
  2. میڈیم سرچز کو بھی ٹائٹل اور ڈسکرپشن و ہیش ٹیگز میں استعمال کیا جانا چاہیے
  3. لو سرچز پر بھی کام کرنا عام ذاتی اختراع کردہ کی ورڈز سے بہت بہتر ثابت ہوسکتا ہے
  4. آپ کے ناظرین جن ویڈیوز کو دیکھنا پسند کرتے ہیں انہیں سرچ کرکے ان کی طرح کی ویڈیوز بنانے کی کوشش کریں
  5. آپ کے ناظرین جن چینلز کو زیادہ دیکھتے ہیں انہیں سرچ کرکے ان کی خوبیوں کو اپنانے کی کوشش کریں

ہم کوشش کریں گے کہ اگلے دن بعد اس چینل کا ایک بار دوبارہ مکمل معائنہ کیا جائے اور یہ ہماری طرف سے اضافی آفر ہوتی ہے اپنے کسٹمرز کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کے لیے یادرہے کہ اس معائنہ کے کوئی اضافی چارجز ان کسٹمر پر لاگو نہیں ہوتے جن کا کام کسی بھی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہو بصورتِ دیگر نصف فیس چارج کی جاتی ہے تاہم اگلے معائنہ کے بعد مزید بہتر رپورٹ تیار ہوسکتی ہے جو از حد مفید ثابت ہوسکے گی ان شاءاللہ

بقیہ کام

Yellow Number Bullet Point Outline Arrow Set 1 to 12
arrow icon
Number 45

دن بعد حتمی رپورٹ

$-14%.S.k250=250k//-30%w//€|-17%