Oval Geometric Shape

I'm a Graphic Designer based in Willoughsville County. I have over ten years of experience in the various fields of graphic design.

Acid Graphic Elements Concetric Circles Optical Illusion
Acid Graphic Elements Whirpool Optical Illusion
Acid Graphic Elements Sunburst Optical Illusion

by

Elliot Sterling

Seo Report no.168

Islamic-lectures-2024

About me

Elliot sterling

Focused ethnic craftsman working in creative carpenter studio
Acid Graphic Elements Sunburst Optical Illusion
Acid Graphic Elements Whirpool Optical Illusion
Acid Graphic Elements Concetric Circles Optical Illusion

I I have worked for Kisan Agro, Iwa Digital, Quranic Education Center, Technical and Informative and many other general secular or specialized Islamic channels.

We hand over the customer to God only after making every effort to earn the trust and benefit of the customer


I received my Graphic Design degree from ulama khud kafeel tahreek Pakistan

Pensive artisan using laptop in creative workshop studio

آپ کے ناظرین یوٹیوب پر درج ذیل اوقات میں دستیاب ہوتے ہیں

  1. تلاوت کی ویڈیوز فجر ٹائم
  2. بیانات کی ویڈیوز مغرب ٹائم
  3. مستقل ایک ہی وقت پر ایک ہی دن
  4. ماہانہ کم از کم 5 یا 8 ویڈیوز اپلوڈ کریں

Use the following keywords

اپنی تمام ویڈیوز کی پلے لسٹیں بنائیں اور ہر پلے لسٹ کو متعلقہ ویڈیوز کے حساب سے (نہ کہ ذاتی سوچ یا تھمب نیل کے حساب سے )تین تین یا چار چار ٹائٹل دیں جیسے

How to pay Zakat | Zakat rules | How much wealth is​ Zakat obligatory on​

اب ان ٹائٹل کے نیچے کم ازکم ڈھائی تین ہزار حروف پر مشتمل سرچ ایبل کی ورڈز پر مشتمل ڈسکرپشن لکھدیں اور زکوٰۃ کے تمام مسائل قسط وار ایک ہی ڈیزائن کے تھمب نیل کیساتھ اپلوڈ کریں

ہم نئی اپلوڈ ویڈیوز میں دیکھ رہے ہیں کہ آپ سوالیہ جملہ اور تجسس پیدا کرنے والے کی ورڈز نہیں استعمال کر رہے

ٹائٹل میں لازمی سمجھیں کہ تین کام اچھے سے کیے جانے چاہئیں اگرچہ ٹپس بہت سی ہیں لیکن 3 کام لازمی ہیں

1. سوالیہ انداز

2. تجسس پیدا کرنا

3. تھمب نیل کے علاوہ بات لکھنا لیکن کی ورڈز کے اندر


مثلاً

How to pay Zakat | Zakat rules | How much wealth is​ Zakat obligatory on​

  1. islamic history
  2. islamic history in urdu
  3. islamic moral stories
  4. best islamic knowledge
  5. new islamic lectures
  6. islamic talks
  7. islamic discussion
  8. islamic scholars
  9. islamic speech in urdu
  10. islamic journal
  11. gk islamic questions and answers
  12. beautiful quran recitation
  13. islamic hadees
  14. best islamic knowledge
  15. islamic content
  16. islamic scholars lectures
  17. islamic mindset
  18. new islamic story
  19. Islamic speech in urdu
  20. success Islam
  21. islamic journal
  22. Islamic tips
  23. islamic motivational speech
  24. islamic habits
  25. islamic bayan in urdu
  26. new islamic lectures
  27. islamic scholars lectures
  28. islamic hadees
  29. hadith lectures
  30. islamic kahaniyan in urdu
  31. islamic history bayan
  32. Islamic Questions and Answers

ان کی ورڈز کو ٹائٹل اور ڈسکرپشن میں لکھ کر استعمال کریں کوشش کریں کہ حروف 50 سے 60 کے درمیان ہوں اور انداز سوالیہ ہویا کم از کم کی ورڈز یہی استعمال کئے گئے ہوں جیسے

  1. What is Islamic Finance? | Rulings ​of Finance in Islam
  2. slamic history | islamic history in ​urdu | islamic talks

Competitor

درج ذیل کی ورڈز استعمال کرتے ہیں

آپ کے

Academy of Accounts, Naresh Aggarwal Accounts, hindi accounts, ​best commerce chennel, best teacher of accounts, best teacher of ​costing, best teacher of fm, best teacher of cost fm, aastana alia ​ghousia ajmeria, baba shafi qawwal, baba shafi ki dargah pakistan, ​nazeer ejaz fareedi qawwal, main to cham cham nachu, more ​angna moinuddin aayo re, ayo re morey angna moinuddin, ​khawajaghareeb nawaz qawwali #pkdramaindustry #entertainment ​#celebrities

iraqi dinar news today 2024, iraqi dinar exchange rate, iraqi dinar ​news update, iraqi dinar news today dinar bobby king

درجذیل Topics پر بھی ویڈیوز بنانا مفید ثابت ہوگا ان شاءاللہ

  1. islamic lectures
  2. islamic lectures in urdu
  3. islamic lectures for youth
  4. islamic lectures mufti menk
  5. islamic lectures ramadan
  6. islamic lectures for women
  7. islamic lectures for girls
  8. islamic lectures by mrs akram ch
  9. islamic lectures youth club
  10. islamic lectures shorts

نوٹ

درجذیل ویڈیوز کے علاوہ موجودہ ویڈیوز کا SEO فی الحال ہماری ٹیم مناسب نہیں سمجھ رہی

تاہم پلے لسٹیں از سرِ نو مرتب کرنا اور ان کے SEO کا مکمل خیال رکھنا ضروری ہے

  1. https://youtu.be/_knpsQ_SBdk
  2. https://youtu.be/rA5SIrWgdTc
  3. https://youtu.be/h8Jmo6aSmUw
  4. https://youtu.be/pxoMDpUCPsk
  5. https://youtu.be/RxS2U66LkZ8

ان پانچ ویڈیوز کا SEO کیا گیا ہے اور ان کے رزلٹس پہلے سے بہت بہتر ہیں الحمدللہ

اگر صاحب چینل یا ٹیم ماہرین پر مشتمل ہے تو کم از کم اگلے تین ماہ ہماری دی گئی گائیڈ لائن پر چلیں اور وقتاً فوقتاً چیک کرواتے رہیں اس کے بعد دوبارہ مکمل چینل کا SEO کروائیں

اور اگر ٹیم ماہرین پر مشتمل نہیں تو ادارہ IWADIGITAL سے ماہانہ بنیادوں پر Channel Management کی ڈیل کرنا زیادہ بہتر ہوگا بنسبت مسلسل ہر نئی اپلوڈ ہونے والی ویڈیو کے SEO کے تاہم دونوں مفید ہیں اور ان میں سے ایک کو ضروری سمجھا جائے ترقی کے لیے اور یہ سلسلہ کم از کم 6 ماہ تک بہرحال رکھنا چاہیے

نوٹ

علاوہ ازیں ادارہ ہذا

  1. کمنٹ سیکشن میں موجود تمام کمنٹس کے جوابات کی سفارش کرتا ہے
  2. تمام ویڈیوز کو پلے لسٹوں میں مرتب کرنے کی سفارش کرتا ہے
  3. تھمب نیل بار بار چینج کرنے اور پروفیشنل بنانے کی سفارش کرتا ہے
  4. ناظرین کو لنک سے زیادہ سرچ پر لانے کی کوشش کی سفارش کرتا ہے
  5. اپنے ناظرین کو وقت دینے کی سفارش کرتا ہے

ہم سمجھتے ہیں کہ اگر مسلسل 45 دن یا 3 ماہ تک بہترین محنت کی جائے تو چینل کی گروتھ شروع ہو جائے گی اور 6 سے 9 ماہ کی انتھک محنت ان شاءاللہ چینل کو منزل مقصود پر لے کر جاسکتی ہے اس سلسلے میں ادارہ iwadigital آپ کے چینل کے ساتھ اسی صورت چل سکتا ہے جب آپ ادارے کی دی گئی گائیڈ لائن کی پیروی کریں گے

نوٹ

  1. پہلے سکرپٹ لکھیں پھر ویڈیو بنائیں گے تو زیادہ سہولت سے بہتر ویڈیو بن جایا کرے گی
  1. کمنٹ سیکشن میں موجود تمام کمنٹس کے جوابات کی سفارش کرتا ہے
  2. تمام ویڈیوز کو پلے لسٹوں میں مرتب کرنے کی سفارش کرتا ہے
  3. تھمب نیل بار بار چینج کرنے اور پروفیشنل بنانے کی سفارش کرتا ہے
  4. ناظرین کو لنک سے زیادہ سرچ پر لانے کی کوشش کی سفارش کرتا ہے
  5. اپنے ناظرین کو وقت دینے کی سفارش کرتا ہے

الحمدللہ 45 دن کے اندر ہی گروتھ شروع ہوچکی ہے ہر ویڈیو کے ابتدائی وقت کو بہتر کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے انٹرو سے پہلے چند سیکنڈ میں ویڈیو کی انہم ترین باتیں لگایا کریں اور انٹرو کے بعد تھمب نیل اور ٹائٹل کے علاوہ مگر دلچسپ گفتگو شروع کیا کریں تاکہ ناظرین و سامعین بالکل ابتداء میں ویڈیو کو چھوڑ کر نہ جائیں

اس کے لیے

عدم تعاون یافتہ

نوٹ

ہم نے آپ کے چینل Islamic lectures کا تفصیلی معائنہ اور SEO کرنے کے بعد ایک بہترین رپورٹ مرتب کرنے کی بھرپور سعی کی ہے ہم اللہ کریم سے امید رکھتے ہیں اگر درج ذیل امور پر آپ ہمارا ہاتھ بٹائیں گے تو یہ چینل بہت جلد اچھی کامیابی حاصل کر پائے گا

1- سٹارٹنگ پہلا منٹ دلچسپ ہونا چاہیے کہ اس ویڈیو میں بہت آمیزنگ ہونے والا ہے اس کے لیے سکرپٹ اچھی سے اچھی لکھا کریں

2- ویڈیوز کو Chapter میں تقسیم کیا کریں chapter لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ 00:00:00:00 جیسے 00:23:13:35 (H:M:S:F) chapter ڈسکرپشن میں لگایا جاتا ہے

3- ویڈیو میں گرافکس (PNG) اور آڈیو (WAV) ہائی کوالٹی کا استعمال کریں

4- کی ورڈز جو دئیے گئے ہیں وہی استعمال کریں یا سرچ والیوم ہائی اور Low volume competition والے کی ورڈز بھی استعمال کئیے جاسکتے ہیں

5- لائیو سٹریم کا استعمال کریں سب سے بہترین ہے واچ ٹائم بڑھانے کے لیے (گوگہ ویورز کم ہی کیوں نہ ہوں )

6- میٹنگ اور ویبینار کے لیے لائیو یوٹیوب کا استعمال کیجیے گا کم از کم 6 سے 8 افراد شامل کرکے (پھر اگر پبلک کرنے کا نہ ہو تو ان لسٹڈ رکھ لیا کریں)

8- ایک بڑی ویڈیو کی جگہ اپنے موضوع کو سیریز میں قسط وار پارٹ - پارٹ لے کر چلائیں اور پلے لسٹ میں SEO کروا کے شامل کریں

9- یوٹیوب اینالیٹکس کو چیک کریں خصوصاً ٹریفک سورسز اور آیوڈینس چیک کریں کہ لوگ کہاں کہاں سے ہیں ان کی عمر کتنی ہے جنس کیا ہے اور اگلی ویڈیو میں اس کا لحاظ رکھیں

10- ایور گرین سالوں سال چلنے والا مواد بنائیں

11- collaborate کریں کسی یوٹیوبرز کیساتھ اکھٹے ویڈیو بنالیں یا کسی کو قائل کرکے اپنی ویڈیو کو ان کی پلے لسٹ میں شامل کروائیں (یہ دونوں صورتیں عموماً پیڈ ہوسکتی ہیں)

12- ویڈیو مستقل مزاجی سے اور بروقت اپلوڈ کریں چاہے جو بھی ترتیب ہو (یعنی سہ روزہ / ہفتہ وار/ ماہوار )

13- اپنی آئیوڈینس کو چیک کریں کہ ان کو کیا پسند ہے اس کے لیے کمیونٹی ٹیب کا استعمال کریں اور لوگوں سے سوالات پوچھیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں ۔۔۔؟ (اگرچہ ابتداء میں اس پر بھی ری ایکشن نہیں آتے یا بہت کم لیکن وقت کیساتھ ساتھ بہتر ہو جائے گا ان شاءاللہ)

14- گوگل ایڈ کے ذریعے ویڈیو Campaign چلائیں (اگر خود پروفیشنل نہیں تو IWADIGITAL کی خدمات حاصل کریں )

15- کوالٹی ویڈیو اپلوڈ کریں چاہے کم ہوں تعداد پر توجہ نہ دیں لیکن وقت کی پابندی لازمی ہے ویسے بھی تیزی سے ترقی کے لیے ماہانہ کم از کم 8 ویڈیوز کافی ہوتی ہیں اگر کوالٹی اچھی ہوتو


ہم نے دن بعد اس چینل کا ایک بار دوبارہ مکمل معائنہ کیا ہے اور یہ ہماری طرف سے اضافی آفر ہے اپنے کسٹمرز کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کے لیے یادرہے کہ اس معائنہ کے کوئی اضافی چارجز ان کسٹمر پر لاگو نہیں ہوتے جن کا کام ادارہ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہو بصورتِ دیگر نصف فیس چارج کی جاتی ہے اس رپورٹ میں کافی ساری ترامیم کی گئی ہیں جو از حد مفید ثابت ہوسکتی ہیں ان شاءاللہ

سابقہ و موجودہ مختصر خاکہ

30%- سے %09 - پر آگئے ہیں اور مسلسل بہتر ہورہے ہیں

سبسکرائبر

arrow icon
Yellow Number Bullet Point Outline Arrow Set 1 to 12

واچ ٹائم

گزشتہ سے %25.1 فیصد بہتر ہوا ہے

ویوز

گزشتہ سے %156 بہتری آئی ہے الحمدللہ

S701-09%//183.8+25.1%w//€|1236+836 %Wives

S.679-30%//148.2=000%w//€|367+633 %Wives

سابقہ و موجودہ مختصر خاکہ

S701-09%//183.8+25.1%w//€|1236+836 %Wives

S.679-30%//148.2=000%w//€|367+633 %Wives